: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش میں ضلع چھتر پور کے بميٹھا تھانہ علاقے میں ایک سرپھرے شخص نے
رات میں اپنی بیوی اور تین بچوں پر دھاردار ہتھیار سے حملہ کر دیا جس سے
دو کی موت ہو گئی اور دو دیگر لوگ شدید زخمی ہوگئے، جو نازک حالت میں
اسپتال میں زیر
علاج ہیں۔پولس ذرائع نے بتایا کہ بساٹا گاؤں کا باشندہ كالي چرن نامی ملزم شخص کو پولس نے گرفتار کر لیا ہے۔اس نے خاندانی اختلاف کی وجہ سے رات میں اپنی رہائش گاہ پر تین بیٹوں کرن،
لوكیندر اور بھولے کے علاوہ بیوی مالتی پر وحشیانہ حملہ کیا تھا۔